15 دسمبر 2019 - 04:38
برلن کلیسا میں اسلام و مسیحیت کی گفتگو + تصاویر

اسلام اور مسیحیت کی پانچویں گفتگو کی نشست برلن کے «تمپلهوف» کلیسا میں منعقد کی گیی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ برلن اسلامی مرکز کے سربراہ حضور حجت‌الاسلام نصیر نیک نژاد، ایرانی ثقافتی سفیر

حمید محمدی، دیگر دانشور اور تمپلھوف کلیسا کے دیگر پادری اور طلباء شریک تھے۔

مذکورہ نشست «اسلام و مسیحیت میں مشترکہ اقدار» کے عنوان سے منعقد ہوئی جسمیں مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔

تین گھنٹے کی نشست کے اختتام پر سوالات و جوابات کا سیشن پروگرام کا حصہ تھا۔

قابل ذکر ہے کہ اب تک برلن کلیسا میں اسلام و مسیحیت کے درمیان گفتگو کی منعقد نشستیں منعقد ہوچکی ہیں اور ان نشستوں میں قرآن و انجیل سے مباحثے کیے گیے۔/